Questionsچائنہ سالٹ کا حکم
Mufti Mahtab Hussain Staff asked 6 years ago

مولانا صاحب چائنہ سالٹ کا استعمال حلال ہے یا نہیں؟اس کے اجزاء کیا ہوتے ہیں؟کیا چائنہ سالٹ کی تجارت حلال ہے؟

عبد الرحمٰن

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 6 years ago

چائنہ سالٹ حلال ہے اس کی تجارت،خریدو فروخت بھی جائز اورحلال ہے۔بیسویں صدی کے آغاز میں اسے سبزیوں سےحاصل کیا جاتا تھا ۔آج کل تجارتی پیمانے پرمختلف کیمیکلزکے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ۔ہماری تحقیق کے مطابق اس کے اجزاء ترکیبی میں حرام اشیاء شامل نہیں ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
المجیب:مولاناعابد جمشید