QuestionsCategory: سیرت و تاریخحضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کی ایک کتاب کے بارے میں
عادل شیخ asked 11 months ago

اسلام علیکم
مجھے حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب کی”تاریخ شیعیت” کتاب کی تلاش تھی۔ یہ کتاب مجھے آن لائن پی۔ڈی۔ایف کس ویبسائٹ پر مل سکتی ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

1 Answers
Mufti Shabbir Ahmad Staff answered 11 months ago

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت متکلم اسلام دامت برکاتہم کی اس نام کی کوئی کتاب نہیں ہے۔
دار الافتاء، مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا
22 جولائی 2020ء