QuestionsCategory: روزہنشے کی حالت میں روزہ رکھنا
عتیق الرحمن asked 4 years ago

السلام علیکم

اگر کسی شخص نے نشے کی سگریٹ یا نشے کی کوئی اور چیز کھا لی اور نشے کی حالت میں ہی سحری کی اور نشے کی حالت میں سو گیا تو کیا ایسے شخص روزہ ہوگا یا نہیں ہوگا؟

جزاک اللہ