QuestionsCategory: متفرق سوالاتعورت کا والدین سے ملاقات کے لیے تنہاء سفر کرنا
عبید asked 5 years ago

شادی کے بعد عورت کا گھر اس کے سسرال والا ہوتا ہے۔ اگر خاوند عورت کو اس کے والدین کے گھر لے جائے تو یہ ایک مستحب عمل ہے خاوند کے لیےلازم اور ضروری نہیں ۔

اب اگر خاوند عورت کواس کے والدین کے گھر ملوانے نہ لے جائے تو خاوند گناہ گار نہ ہو گا۔ اور عورت اگر بغیر خاوند یا بغیرمحرم کے اکیلی سفر کرے گی تو عورت خود گناہ گار ہو گی نہ کہ خاوند

واللہ اعلم بالصواب

مذکور مسئلے میں اگر خاوند کی اجازت سے سفر کرے گی مگر بغیر محرم کے تب بھی گناہ گار ھوگی؟

اور اگر ھوگی تو عورت والدین سے ملاقات کے لئے سفر نہ کرے چاھے وہ کتنا ھی عرصہ گزر جائے؟

برائے مھربانی رہنمائی فرمائیں۔