QuestionsCategory: متفرق سوالاتشرمگاہ کو منہ میں لینا
m.salman asked 5 years ago

حضرت مولانا یہ بتائے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کی فرج کو زبان سے چاٹ لیا اور پھر کلی وغیرہ کر کے غسل کر لیا اور پھر توبہ بھی کرلی اب اسے کفارہ میں اور کیا کرنا چاہیے

1 Answers
Mufti Muhammad Asghar Staff answered 4 years ago

الجواب بعون الوھاب
بیوی کی شرمگاہ کو چومنا یا چاٹنا  خلاف فطرت فعل ہے ایسے فعل کو انسانی طبیعت  گوارا نہیں کرتی اس لیے ایسا نہیں کرنا چاہیے، اور اگر ایسا ہو جائے تو اس پہ توبہ و استغفار کر لینا کا فی ہے اس کے علاوہ مزید کوئی اور کفارہ نہیں ہے ۔فقط و اللہ اعلم بالصواب
23 اپریل 2020عیسوی  بمطابق 29 شعبان المعظم 1441ھجری