ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ درودھ تاج کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
برائے کرم اس بارے میں جواب دے مستفید فرمائیں۔
1 Answers
جواب:
درودتاج میں کچھ الفاظ ایسے ہیں جو موہم شرک ہیں مثلا دافع البلاء،والوباء،والقحط،والمرض،والالم۔یہ الفاظ ایسے ہیں جو عوام میں فساد کا باعث ہیں اس لئے ان الفاظ سے اجتناب ضروری ہے ۔اور حضور پر نور پر درود بھیجنے کے لئےدوسرے صحیح درود شریف بہت ہیں ان کو پڑھا جائے اسی میں بہتری ہے۔
واللہ الموفق
دارالافتاء
مرکزاہل السنۃوالجماعۃسرگودہاپاکستان
تاریخ2اپریل2019۔
Please login or Register to submit your answer