QuestionsCategory: مسالککتاب فتح بریلوی اور فتح بریلوی کا دلکش نظارہ
محمد معراج asked 5 years ago

حضرت مجھے یہ جاننا تھا کہ بریلوی کی کتاب مناظرہ بریلوی جو کے فتح بریلوی کا دلکش نظارہ کے بالکل برعکس ہے اس میں ہے کہ منظور نعمانی مناظرہ ہار گئے تھے اس کی کیا حقیقت ہے؟

1 Answers
Mufti Pirzada Akhound answered 5 years ago

الجواب حامداًومصلیاً
تحریف شدہ ہے
مناظرہ سے کافی عرصہ بعد شائع کی گئی ہے۔
واللہ اعلم بالصواب 
دارالافتاء مرکز اھل السنۃ والجماعۃ
سرگودھا پاکستان
4 فروری 2019