السلام عليكم
رضاخانیوں کی کتاب ” سیرت انوارمظہریا” اور “کلیات مکاتب رضا” ان دونوں کتب میں احمد رضا اور عبد الباری فرنگی محلی کے درمیان حفظ الایمان کی علم غیب کے عبارت کے بارے میں جو بحث ہے۔ اسکا صفہ نمبر مطلوب ہے۔ جواب جلدی دیں۔ ایک رضا خانی کو حوالہ دکھانا ہے