QuestionsCategory: خواتینمستحاضہ عورت کے لیے نماز کا حکم
Mufti Pirzada Akhound asked 5 years ago

سوال:

مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ایک عورت کو حیض آیا اس کے بعد حیض ختم ہو گیا اس  عورت نے غسل کر لیا پھر دس دن بعد دوبارہ حیض آیا، نیز مہینہ میں دو تین بار آتا ہے۔

 کیا عورت اس حال میں نماز پڑھ سکتی ہے ؟