QuestionsCategory: حلال وحرامکیکڑا حلال ہے یا حرام
ISMAIL KHAN asked 8 years ago

The crab is halal or harham?

کیکڑا حلال ہے یا حرام؟

1 Answers
Mufti Markaz Staff answered 8 years ago

سمندری مخلوقات میں صرف مچھلی حلال ہے۔ کیکڑا مچھلی نہیں بلکہ ایک قسم کا کیڑا ہے لہذا کیکڑا کھانا حلال نہیں۔