QuestionsCategory: حلال وحراممیزان بینک میں اکاونٹ کھولنا
منصور خان asked 2 years ago

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

محترمی و مکرمی  متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ

 عرض یہ ہےکے میزان بینک میں سیونگ یا بچت اکاونٹ کھولنا جائز ہے اور اس پر جو انکم آتا ہے کیا وہ حلال ہے؟