میرا سوال ہے کہ “قلب المؤمن عرش اللہ”
کیا یہ عبارت حدیث ہے یا نہیں ہے اور اس کی سندی حیثیت کیا ہے؟
1 Answers
جواب:
یہ روایت موضوع ہے۔ امام الحسن بن محمد الصغانی، الشیخ اسماعیل بن محمد العجلونی وغیرہ نے موضوع قرار دیا ہے۔
(الموضوعات للصغانی: رقم 70، کشف الخفاء للعجلونی: رقم 1886وغیرہ)
واللہ اعلم بالصواب
دار الافتاء
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ
سرگودھا، پاکستان
09- ربیع الثانی 1440ھ
16- دسمبر 2018ء
Please login or Register to submit your answer