QuestionsCategory: عقائدعقائد
Iqbal asked 5 years ago

پوچھنا ہے کہ ایک شخص نے کہا اور اس کا ماننا ہے کہ اگر وہ کسی کی موت کی خبر سن لے تو دن بھر میں تین اور موت کی خبریں سنے کو ملتی ہیں ایسا اس نے بارہا آزمایا ہے توکیا ایسا سوچنا شرعاً کیسا ہے

1 Answers
Mufti Shabbir Ahmad Staff answered 5 years ago

شرعا اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ اسے اتفاق ہی کہا جا سکتا ہے اگرچہ بار بار ہو۔ لہذا اس طرف دھیان نہ دیں۔