QuestionsCategory: میراثباب فدک
Qasim asked 5 years ago

سوال ؟ اگر باب فدک حضرت فاطمہ الزھرہ ؓ کی وراثت نہیں تھی. تو خلیفہ عبد العزیز نے انکو واپس کیوں کیا ؟ ؟ اگر. نبی کی وراثت امت کی وراثت ھے تو خلیفہ اول کا حکم اور شاہ عبد العزیز کا حکم اور کیوں ؟ اس وقت وراثت نہ تھی. اب وراثت کیسے ہو گی ؟