Questions › Category: حدیث و سنت › قرآن پاک کی مسنون تلاوت
Rangrej Mohammed asked 6 years ago

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام عمر میں کتنے قرآن پاک پڑھے ہیں یعنی سنت طریقہ قرآن پاک پڑھنے کا کیا ہے؟