ایک بریلوی دوست نے نیاز فاتحہ کے کھانے کی دعوت دی، میں اسے کس شرعی نکتے سے معذرت کر سکتا ہوں، جبکہ وہ کہتا ہے یہ غیرللہ کے نام کا کھانا نہیں اور صرف ایصال ثواب کی قسم ہے، اصل سوال یہ ہے کی یہ رسومات کن وجوہات سے بدعت میں شمار ہیں اگر اسکی نص یا اصل موجود ہے, کن چیزوں کی پابندی سے اس کو جائز صورت میں لیا جا سکتا ہے، کن چیزوں کو ہٹا دیا جائے تو یہ جائز ہوں گی۔
Please login or Register to submit your answer