Kya zawaal ke waqt agar bhul se fajr ki farz namaz qazaa kar liye.... To kya usey dohrana wajib hai yaa namaz ho jaaegi
???
Muhammad Nazim Shaikh.
سوال:
اگر کوئی آدمی بھول کر زوال کے وقت قضاء نماز { فجر کی نماز کے فرض } پڑھ لے تو کیا وہ ہو جائے گی یا دوبارہ پڑھنا واجب ہے؟ محمد ناظم شیخ
جواب:
عین زوال کے وقت کوئی بھی نماز جائز نہیں، نہ قضا نہ نفل۔ لہٰذا آپ یہ نماز دوبارہ پڑھیں۔ واللہ اعلم بالصّواب
دارالافتاء مرکز اہل السنّت والجماعت ، سرگودھا
26 ذیقعدہ 1435 ھ ، 22 ستمبر 2014 ء