AhnafMedia

ایکسیڈنٹ میں فوت شدہ کے غسل اور جنازے کا حکم

Rate this item
(99 votes)

 

 

 

Question:

Accident me. Marnewale ko ghusl diya jai ga ya nahi? Esi tarha Accident me marne wale ki namaze janaza parhi jay gi ya nhi?

 Mahboob waqar

سوال:

ایکسیڈنٹ میں مرنے والے کو غسل دیا جائے گا  یا نہیں؟ اسی طرح ان کی نمازِ جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟ محبوب وقار

جواب:

اگر بدن کا اکثر حصہ محفوظ ہو تو اس کو باقاعدہ غسل بھی دیا جائے گا اور نمازِ جنازہ بھی ادا کی جائے گی۔واللہ تعالیٰ اعلم

نوٹ: موت سے پہلے، موت کے وقت اور موت کے بعد کے ضروری مسائل سے آگاہی کے لیے حضرت ڈاکٹر محمد عبدالحئی عارفی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی تالیف "احکامِ میّت" کا مطالعہ کیجیے۔

دارالافتاء مرکز اہل السنّت والجماعت ، سرگودھا

8 رجب المرجب 1435 ھ  ، 8 مئی 2014 ء

 

Read 5773 times

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Question & Answers جدید مسائل - Modern Issues ایکسیڈنٹ میں فوت شدہ کے غسل اور جنازے کا حکم

By: Cogent Devs - A Design & Development Company