Print this page

شیعہ لوگوں کی دعوت میں جانا کیسا ہے؟

Rate this item
(8 votes)

 

 

 

سوال:

شیعہ لوگوں کی دعوت میں جانا کیسا ہے؟

جواب:

شیعہ لوگوں کی دعوت میں شرکت کرنا اسلامی حمیّت اور ایمانی غیرت کے خلاف ہے۔لہٰذا  ہرگز جائز نہیں۔واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

دارالافتاء مرکز اہل السنّت والجماعت ، سرگودھا

24شعبان 1435ھ 23 جون 2014ء

 

Read 2801 times

Latest from Mufti Markaz Ahlus Sunnah