Print this page

رضاعت کی مدت کتنی ہے

Rate this item
(8 votes)

 

سوال:

 

رضاعت کی مدّت کتنی ہے؟ اسد خان

جواب:

احناف کے نزدیک  رضاعت کی مدّت  دو سال ہے۔اسی پر فتویٰ اور عمل ہے۔حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ اپنی مقبولِ عام کتاب "بہشتی زیور" میں لکھتے ہیں۔ "زیادہ سے زیادہ دودھ پلانے کی مدّت دو برس ہیں۔دو سال کے بعد دودھ پلانا حرام ہے بالکل درست نہیں۔"

دارالافتاء مرکز اہل السنت والجماعت ، سرگودھا

 14 جمادی الثانی 1435 ھ ،15 اپریل 2014 ء

 

Read 5240 times

Latest from Mufti Markaz Ahlus Sunnah