AhnafMedia

فرض کے بعد ذکر کرنا

Rate this item
(9 votes)

 

 

 

 

سوال:

السلام علیکم  مفتی صاحب۔کیا ھم فرض اور سنت کے درمیان کوئی بھی ذکر کرسکتے ھیں مثلأ آیت الکرسی یا تسبیح فاطمی یا کوئ بھی دعا چاھے جس زبان میں بھی ھو ؟

جیسا که رسول الله نے فرمایا که فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے والے شخص اور جنت کے درمیان صرف موت کا پرد ہ ہے. آپ اس حدیث کے بارے میں کیا کہتے ھیں ؟
والسلام سائل: سیف سلطانی

جواب :

فرض نماز کے بعد مختلف اذکار کرنا مثلاً تسبیحات فاطمی اورآیۃ الکرسی پڑھنا  احادیث سے ثابت ہے اور اس کی بہت فضیلت ہے۔ غیر ضروری سمجھ کر اسے چھوڑ دینا محرومی ہےاور جس زبان میں چاہے دعا مانگی جا سکتی ہے۔مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ نے اپنی مشہور تفسیر "معارف القرآن " میں "آیۃ الکرسی" کے ذیل میں یہ حدیث ذکر کی ہے۔لہٰذا اسے اپنا معمول بنانا چاہیے۔

دارالافتاء مرکز اہل السنّت والجماعت ، سرگودھا

20 جمادی الثانی 1435 ھ  ،21 اپریل 2014 ء

 

Read 4015 times

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Question & Answers عبادات - Worship فرض کے بعد ذکر کرنا

By: Cogent Devs - A Design & Development Company