Print this page

حج بدل کی نیت کیسے کی جائے

Rate this item
(5 votes)

 

 

سوال:

اگر اپنی والدہ کے لئیے بدلے حج کیا جاۓ تواسکی کیا نیت کرنی ہوگی؟

محمد عدیل اعوان

جواب:

آپ احرام باندھتے اور تلبیہ پڑھتے وقت اپنے دل میں یہ نیت کر لیجیے گا کہ میں اپنی والدہ کی طرف سے یہ ادا کر رہا ہوں۔باقی زبان سےنیت کرنا اور  اپنی  والدہ کا نام لینا کوئی ضروری نہیں۔ واللہ اعلم بالصّواب

دارالافتاء مرکز اہل السنّت والجماعت ، سرگودھا

یکم ذیقعدہ 1435 ھ 28 اگست 2014 ء

 

Read 2841 times

Latest from Mufti Markaz Ahlus Sunnah