Print this page

باپ بیٹوں کی مشترکہ کمائ کا حکم

Rate this item
(14 votes)

 

Assalaam alikum  

Alhamdulillah I have three children all are earning I am also alhamdulillah on job. We all are staying together .All our income is also spent together. Is it jayez and allowed? Regards. Mamujeeb

سوال:

الحمدللہ میرے تین بچے  ہیں اورتینوں کماتےہیں اور میں بھی جاب کرتا ہوں اورہم اکٹھے رہتے ہیں اورخرچ بھی اکٹھے کرتے ہیں کیا یہ جائزہے؟ محمدمجیب

جواب:

اللہ پاک مزیدبرکت عطافرمائے اورآپس میں اتفاق واتحاد کےساتھ رکھےجوسوال آپ نے پوچھاہےاس کا جواب یہ ہے کہ آپ کا اکٹھے خرچ کرنا بالکل جائز اورباِِعث برکت ہے۔

دارالافتاءمرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا،

13جمادی الثانی1435ھ،14اپریل 2014ء

 

Read 1662 times

Latest from Mufti Markaz Ahlus Sunnah