AhnafMedia

جھوٹا انگریزنبی

Rate this item
(2 votes)

جھوٹا انگریزنبی

حمیرا انور

حضوراکرمeکواللہ جل شانہ نے خاتم النبیین بناکر بھیجا ور اس اعتبار سے امت محمدیہ qآخری امت ہے آپ کے ذریعے ہی اللہ تعالیٰ نے ہمیں قرب قیامت کی علامات سے آگاہ فرمایا اوربتلادیاکہ حضرت عیسیٰpکو اللہ تعالیٰ نے ان کے دشمنوں سے بچاکر ایک وقت مقرر تک کے لیے آسمان پراٹھایاہے اوروہ آخری زمانہ میں آپe کے ایک امتی کی حیثیت سے آسمان سے دنیا میں تشریف لاکر اپنی بقیہ زندگی بسر فرمائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے اورمزید آپ eنے فرمایا کہ حضرت عیسیٰpمیری قبر پر آئیں گے اور کہیں گے یامحمد ! اور میں ان کو جواب دوں گا ، وفات کے بعد مدینہ منورہ میںروضہ رسول eمیں آپ کے ساتھ مدفون ہوں گے اسی طرح امام مہدی کاظہوربھی قرب قیامت کی ایک نشانی ہے امام مہدی خودکو مسلمانوں سے مخفی رکھناچاہیں گے۔ لیکن مسلمان علماء کرام ان کوپہچان کران کے ہاتھ پر بیعت جہاد فرمائیں گے امام مہدی مسلمانوں کے ساتھ مل کر خوب جہاد فرمائیں گے اس طرح جہاد قیامت تک جاری رہے گا ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ ان عقائد پریقین رکھے انگریز چاہتا تھا کہ مسلمانوںکے دلوں سے جہاد کونکال دے کیونکہ اس جذبہ جہاد کے بدولت انہوں نے انگیریزوں کاناکوں چنے چبوائے چنانچہ انہوں نے مسلمانوں سے بدلہ لینے اوران کو پستیوں میں دھکیلنے کے لیے جھوٹے شخص مرزا قادیانی کو مہرہ بناکر استعمال کیااوراس ملعون وذلیل شخص نے نبوت کادعوی کرکے خودبھی دونوں جہانوں کی ذلت کودعوت دی اورایک بڑی تعدادبھی اس کے دامن فریب میں جا پھنسی ۔ایک ایسا شخص جس کی ماں کانام’’ گھسیٹی‘‘، موصوف خود افیون کاعادی اور شراب کاشوقین، کندذہن ہونے کی وجہ سے محض پانچویں جماعت تک ہی پڑھ سکا۔ ہرروز اسکول میں اساتذہ سے مارپڑتی بلکہ مرغابناکرپوری کلاس کاچکرلگوایاجاتا۔جس شخص کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پٹواری بنناتھی، ظاہری حلیے پر نظرڈالوتوایک آنکھ سے کانا(اورحقیقتاًدل کی آنکھوں سے اندھا)شخص عزت مآب eکی ہم سری کادعویٰ کس بنیاد پر کربیٹھا؟ غلام احمدنام رکھ کراپنے آقاسے ہم سری کرنے والے کے پیروکاروں کواللہ توفیق ہدایت دے ان عقل کے اندھوں کے عقل وشعور پر کیوںاوس پڑگئی کہ اس غلام قادیانی کی پیروی میں لگ گئے؟مرزاغلام قادیانی ملعون جس نے اس دنیا کو محض کھیل تماشہ ،شراب نوشی ،نفسانی خواہشات اورانگریزوں کی خوشامدی میں لگادیااورایک ایساشخص جوکہ مسلمان کہلوانے کابھی حق دارنہیں نجانے کس بنیاد پر آقائے دو جہاںe کی برابری کادعویٰ کر بیٹھا۔انگریزوں کے جوتے چاٹتے ساری عمر اس ذلیل نے جھوٹ کی انتہاء کردی جوشخص نبی eکے منکروں اور گستاخوں کی خوشامد کرنے میں ساری عمر لگا دے اور اسے اپنے لیے سعادت سمجھتاہوں وہ شخص تواس قابل بھی نہیں کہ اسے مسلمان کہا جائے کجاکہ عقل کے اندھوں کی ایک جماعت اس کی تقلید کرتے ہوئے اس نبی مان لے ۔ ملعون مرزا غلام احمد قادیانی نے نبوت کادعویٰ کیاتوبرملاجہاد کاانکارکردیامجاہدین فی سبیل اللہ کی مذمت کی اورلوگوں کوجہادفی سبیل اللہ سے دورکرنا شروع کردیا۔مرزاقادیانی جوکہ انگریزکاخود کاشتہ پوداتھااس نے ایک طرف عیسیٰp اور امام مہدی کی شان میں گستاخیاں کیں اور دوسری طرف اعلان کیا کہ میں ہی عیسیٰ ہوں اور میں ہی مہدی ہوں اورجس حضرت عیسیٰp اور امام مہدی کے بارے میں واضح طورپر ہمارے نبی e نے بتلادیا کہ وہ دجال سے قتال کریں گے اور یہ اندھا قادیانی جوجہاد کامنکر تھابیک وقت عیسی اور امام مہدی کیسے ہوسکتاہے؟مرزا خود اپنے کارناموں کااعتراف کرتے ہوئے کہتاہے کہ میری عمر کا اکثر حصہ سلطنت انگریزی کی تائید اور حمایت میں گزراہے اور میں ممانعت جہاد اور انگریزی اطاعت کے بارے میں بارے میں اس قدر کتابیں لکھی ہیں اور اشتہار شائع کیے ہیںکہ اگر وہ رسائل اور کتابیں اکھٹی کی جائیں تو پچاس الماریاں ان سے بھر سکتی ہیں میں نے ایسی کتابوں کو تمام ممالک عرب اور مصر اور شام اور کابل اور روم تک پہنچایاہے میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ مسلمان اس سلطنت (انگریزی) کے سچے خیرخواہ ہوں جائیں اور مہدی خونی اور مسیح خونی کی بے اصل روایتیں اورجہاد کے جوش دلانے والے مسائل جواحمقوں کے دلوں کوخراب کرتے ہیں ان کے دلوں میں معدوم ہوجائیں۔

(تریاق القلوب،ص۲۷،۲۸روحانی خزائن ص۱۵۵،ج۱۵)

اس قادیانی ملعون نے تو اپنے و قت میں دعویٰ کیاتھا کہ اگر مسلمانوںنے سلطنت برطانیہ کے سامنے گردن نہ جھکائی تو وہ کبھی کامیاب نہ ہوں گے بلکہ تباہ وبرباد ہوجائیں گے اوریہ جھوٹا کذاب اپنے شعر میں کہتاہے

اب چھوڑ دو جہاد کا اے دوستو خیال

دین کے لیے حرام ہے اب جنگ و قتال

مرزا قادیانی اپنے ظاہروباطن دونوں لحاظ سے بدکردار اورقبیح شخص تھا احمقوں سے بڑھ کر احمق تھامرزاقادیانی کی طبیعت آوارہ اور فضول خرچی کی شوقین تھی۔مرزا قادیانی کاایک عجیب وغریب دعوی تھا کہ وہ کہتاہے کہ خداتعالیٰ نے اس کتاب براہین احمدیہ میں میرانام بھی مریم رکھا۔

(قادیانیو ں کی الہامی کتاب تذکرہ ص۴۰)

مرزا قادیانی نے اپنی زندگی میں جوبھی دعوے اور پیشن گوئیاں کیں سب کی سب جھوٹی نکلیں اورمرزا قادیانی اپنی تمام خباثتوں اورجھوٹے دعوئوں سمیت ۲۶مئی ۱۹۰۸ء کواپنے ایک مرید کے گھرمیں مرکرجہنم واصل ہوگیااوربوقت موت غلاظت کے اندرلت پت تھامرزا قادیانی ہیضے کوقہرالہی اور ہیضے کے مرض میں مرنے کولعنتی قراردیتاتھا۔لیکن اسی مرض میں یہ خودبھی مرا ۔لعنۃ اللہ علیہ ۔میرے استاد محترم نے اس کے بارے میں فرمایا:

و اقبح منک لم تر قط عینی

و ارذل منک لم تلد النساء

خلقت ملونا من کل عیب

کانک قد خلقت کما تشاء

Read 2451 times

DARULIFTA

Visit: DARUL IFTA

Islahun Nisa

Visit: Islahun Nisa

Latest Items

Contact us

Markaz Ahlus Sunnah Wal Jama'h, 87 SB, Lahore Road, Sargodha.

  • Cell: +(92) 
You are here: Home Islamic Articles (Urdu) جھوٹا انگریزنبی

By: Cogent Devs - A Design & Development Company