QuestionsCategory: ذکر اذکارخانقاہی سلسلہ
محمد انس خان asked 5 years ago

دیوبندیوں پر الزام ہے کہ وہ مزارات اور اولیاء کو نہیں مانتے حالانکہ یہ جھوٹ ہے میں بھی جانتا ہوں. دیوبندیوں کے خانقاہی سلسلہ بتا دیں. اور اصلاح نفس کیلۓ کراچی کا ایڈریس بھی بتادیں۔