QuestionsCategory: زکوۃپیداوار کا عشر ادا کرنے کا وقت
M Adnan Siddique asked 4 years ago

 فصل کا عشر زمین کا ٹھیکہ اور اخراجات نکالنے کہ بعد دیا جائے گا یا نکالنے سے پہلے؟؟

اور مہربانی فرما کر عشر کی مقدار کی بھی وضاحت کر دیں

جزاک اللہ