QuestionsCategory: تقلیدامام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے فقیہ ومجتہد ہونے کا ثبوت
منتظر نذیر asked 5 years ago

معلوم یہ کرنا ہے کہ کس کس  شخص نے امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو ”فقیہ و مجتہد“ کہا ہے؟ چند ایک کے نام مع حوالہ جات بتا دیجیے۔

1 Answers
Mufti Shabbir Ahmad Staff answered 5 years ago

جواب:

کئی حضرات نے کہا ہے البتہ چند شخصیات کے نام مع حوالہ درج ذیل ہیں:
1: امام ابو حعفر محمد الباقر (ت118ھ)․․․․ الانتقاء فی فضائل الائمۃ الثلاثۃ الفقہاء لابن عبد البر: ص193
2: امام ایوب سختیانی (ت131ھ) ․․․․ تاریخ بغداد: ج11 ص243، فضائل ابی حنیفہ لابن ابی العوام: ص24
3: امام سلیمان بن مہران الاعمش الکوفی (ت148ھ) ․․․․ فضائل ابی حنیفہ: ص15، اخبار ابی حنیفۃ واصحابہ للصیمری: 13
4: امام مسعر بن کدام (ت153ھ) ․․․․ فضائل ابی حنیفہ: ص15، الانتقاء: ص195
5: امام مالک بن مغول (ت159ھ) ․․․․ فضائل ابی حنیفہ: ص15
6: امام زائدہ بن قدامہ (ت161ھ) ․․․․ فضائل ابی حنیفہ: ص15
7: امام مالک بن انس (ت179ھ) ․․․․تاریخ بغداد: ج11 ص241، اخبار ابی حنیفۃ واصحابہ: 74
8: امام عبد اللہ بن مبارک (ت181ھ) ․․․․ تاریخ بغداد: ج11 ص244، اخبار ابی حنیفۃ واصحابہ: 77
9: امام ابو بکر بن عیاش (ت193ھ) ․․․․ فضائل ابی حنیفہ: ص15
10: امام محمد بن ادریس الشافعی (ت204ھ) ․․․․ فضائل ابی حنیفہ: ص17، الانتقاء: ص201
واللہ اعلم بالصواب
دار الافتاء
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا، پاکستان
2-  ربیع الثانی 1440ھ
10-  دسمبر 2018ء