QuestionsCategory: طہارتنماز میں پاکی اور ناپاکی
Usman asked 5 years ago

پاکی اور ناپاکی پر کچھ مسائل ہیں جو آپ سے دریافت کرنے ہیں، تفصیلاً وضاحت فرما کر رہنمائی فرمائیں۔

منی،مذی اور ودی میں فرق اور متواتر جب مذی نکلتی رہے تو پاکی کو کیسے حاصل کیا جائے اور نماز کیلئے بار بار کپڑوں کا دھونا یا تبدیل کرنا اور کیا ایسا شخص جو اس میں مبتلا ہو امامت کروا سکتا ہے یا نہیں جبکہ کوئی اور حافظ بھی موجود نہ ہو ؟

مذی کبھی خارج ھوتی ہے اور کبھی نہیں

بندہ بہت پریشان ہے رہنمائی فرمائیں۔

دوران نماز اگر بندہ امامت کروا رہا ہو یا مقتدی ہو تو منی کا اخراج ہو اور سمجھ کچھ نہ آتا ہو کہ نماز جاری رکھوں یا توڑ دوں؟

اور اسی صورت حال میں تلاوتِ قرآن کا کرنا

برائے مہربانی اس سلسلہ میں رہنمائی فرمائیں۔