QuestionsCategory: طہارتمیاں بیوی کا ایک ساتھ غسل کرنا
سلمان asked 4 years ago

سوال:

کیا میاں  بیوی کا ایک ساتھ غسل کرنا جائز ہے؟

سائل: محمد سلیمان

1 Answers
Mufti Shabbir Ahmad Staff answered 4 years ago

جواب:
جائز ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
دار الافتاء،
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
13 محرم الحرام 1442ھ/
2- ستمبر 2020ء