QuestionsCategory: طہارتپیشاب سے کپڑے ناپاک ہونا
فیضان اسلام asked 1 year ago

Q.Kya chota peshaab lag janai sai b kapdai usse tarah napak ho jatai hai jis tarah mini k lag janai sy napak hoty hai?

کیا چھوٹے پیشاب لگ جانے سے بھی کپڑے اسی طرح ناپاک ہو جاتے ہیں جس طرح منی لگ جانے سے ناپاک ہو جاتے ہیں

1 Answers
Mufti Mahtab Hussain Staff answered 10 months ago

الجواب حامدا و مصلیا و مسلما:
چھوٹے پیشاب سے بھی کپڑے ایسے ہی ناپاک ہو جاتے ہیں جس طرح سے منی سے کپڑے ناپاک ہوتے ہیں اس لیے کہ دونوں نجاست غلیظہ ہی ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب
دار الافتاء مرکز اہل السنۃ والجماعۃ
سرگودھا پاکستان
17 ذی قعدہ 1440ھ مطابق 21 جولائی 2019