QuestionsCategory: طہارتناپاک بستر پاک کرنے کا طریقہ
دانییال احمد asked 1 year ago

اگر ناپاکی کاٹن کے بستر کے زرا سی اندر چلی جائے اور ناپاکی تھوڑی ہی هو جس کا اثر بستر کے اوپر ہاتھ رَکھنے سے ہلکا سا ٹھنڈا محسوس ہوتا ہے اور اس حصے کو کاٹن کا ھونے کی وجہ سے الگ کر کے دھو نہیں سکتے اور ناپاکی اب خشک ھو چکی ہے اور اس کا اثر اب معلوم نہیں ھوتا بتاے اب کیا کریں۔