QuestionsCategory: طہارتآپریشن کی حالت میں غسل کا طریقہ
بلال خان asked 1 year ago

میرا سوال یہ ہے کہ \”مجھ پر غسل واجب ہے یعنی ناپاکی کی حالت میں ہوں لیکن میرا آپریشن ہوچکا ہے پیٹ کا\” اب میں پاکی کیسے حاصل کر سکوں تاکہ نماز اور دوسرے عبادات جاری رکھ سکوں

نہانے سے نقصان کا اندیشہ ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے پاکی حاصل کرنے کے لیے؟