السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا ان الفاظ کے ساتھ کوئی حدیث ہے؟
یَغْلِبْنَ کَرِیْمًا وَیَغْلِبُہُنَّ لَئِیْمٌ فَاُحِبُّ اَنْ اَکُوْنَ کَرِیْمًا مَغْلُوْبًا وَلَا اُحِبُّ اَنْ اَکُوْنَ لَئِیْمًا غَالِبًا
کہ کمینہ آدمی بیوی کو دبا کر رکھتا ہے اور شریف آدمی بیوی سے دب کر چلتا ہے۔
اگر ایسی کوئی حدیث ہے تو اس کا مطلب کیا ہے؟ واضح فرما دیں۔
جزاک اللہ خیرا
Please login or Register to submit your answer