حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا نکاح حضرت ام کلثوم بنت حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ہوا تھا۔ اس پر شیعہ کتب کے حوالے درکار ہیں۔
1 Answers
جواب:
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حضرت ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہ سے نکاح پر شیعہ کتب کے حوالے یہ ہیں:
1: فروع کافی ج2 ص141 کتاب النکاح
2: فروع کافی ج 2ص311 باب المتوفی عنہا زوجہا
3:الاستبصار ج 3ص185 ابواب العدۃ
4:تہذیب الاحکام ص238 باب عدۃ النساء
5:تہذیب الاحکام ص380 باب میرث الغرقی الخ
Please login or Register to submit your answer