QuestionsCategory: سیرت و تاریخحضرت عمر رضی اللہ عنہ کا حضرت ام کلثوم بنت حضرت علی رضی اللہ عنہ سےنکاح
Mufti Shabbir Ahmad Staff asked 4 months ago

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا نکاح حضرت ام کلثوم بنت حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ہوا تھا۔ اس پر شیعہ کتب کے حوالے درکار ہیں۔

1 Answers
Mufti Shabbir Ahmad Staff answered 4 months ago

جواب:

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حضرت ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہ سے نکاح پر  شیعہ کتب کے حوالے یہ ہیں:
1: فروع کافی ج2 ص141 کتاب النکاح
2: فروع کافی ج 2ص311 باب المتوفی عنہا زوجہا
3:الاستبصار ج 3ص185 ابواب العدۃ
4:تہذیب الاحکام ص238 باب عدۃ النساء
5:تہذیب الاحکام ص380 باب میرث الغرقی الخ