1 Answers
Best Answer
ایسے لوگوں کی دعوت میں شرکت کرنا اسلامی حمیّت اور ایمانی غیرت کے خلاف ہے۔ یہ لوگ صحابہ اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کے سخت گستاخ ہیں۔ امی عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگاتے ہیں اور پانچ کے علاوہ باقی تمام صحابہ رضی اللہ عنہم کو معاذ اللہ کافر کہتے ہیں۔ لہٰذا ہرگز جائز نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مُجیب: مولانا مہتاب کشمیری
Please login or Register to submit your answer