QuestionsCategory: صحابہ واہل بیتصحابہ کو گالی دینے والے کی دعوت میں جانا
Administrator Staff asked 3 weeks ago

صحابہ کو گالی دینے والے کی دعوت میں جانا کیسا ہے؟

احسن خان۔ بحرین

1 Answers
Best Answer
Administrator Staff answered 3 weeks ago

ایسے لوگوں کی دعوت میں شرکت کرنا اسلامی حمیّت اور ایمانی غیرت کے خلاف ہے۔ یہ لوگ صحابہ اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کے سخت گستاخ ہیں۔ امی عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگاتے ہیں اور پانچ کے علاوہ باقی تمام صحابہ رضی اللہ عنہم کو معاذ اللہ کافر کہتے ہیں۔ لہٰذا ہرگز جائز نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مُجیب: مولانا مہتاب کشمیری