QuestionsCategory: قربانیقربانی کا جانور کب خریدنا چاہیے؟
محمد زکریا asked 4 years ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
قربانی کا جانور عید سے پہلے لینا ضروری ہے اگر کسی نے عید کے بعد لیا تو قربانی ہوجائے گی؟
محمد زکریا، اکّل کُوا ہندوستان

1 Answers
Mufti Kefayat-Ullah answered 4 years ago

جواب
قربانی کا جانور عید  سے پہلے لینا بہتر ہے لیکن اگر کوئی قربانی کے تین دنوں  میں سے جس دن بھی قربانی کا جانور خریدکر  ذبح کردے  تو بھی اس کی قربانی  ادا ہوجائے گی۔
وا للہ اعلم بالصواب
دار الافتاء
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
24 ستمبر 2020ء