QuestionsCategory: قربانیفوت شدہ کا عقیقہ
abdul quadir asked 5 years ago

کیا جو شخص انتقال کر چکا ہے اس کے نام کا عقیقہ ہو سکتا ہے؟

1 Answers
Mufti Mahtab Hussain Staff answered 5 years ago

فوت شدہ کے نام کا عقیقہ نہیں ہو سکتا البتہ اس کے ایصال ثواب کے لیے صدقہ و خیرات کر لیا جائے۔
واللہ اعلم