QuestionsCategory: قربانیخنثی جانور کی قربانی کا حکم
حافظ رفیق احمد asked 4 years ago

سوال :
کیا خنثیٰ بکرے کی قربانی جائز ہے؟  اگر جائز نہیں ہے تو اس کی علت کیا ہے؟
ہمارے یہاں اس بکرے کو ”دَھنْگَا بَکرا“ کہتے ہیں۔
سائل : حافظ رفیق احمد (ضلع میسور  ہندوستان)

1 Answers
Mufti Pirzada Akhound answered 4 years ago

مخنث جانور کی قربانی درست نہیں ہے اسلئےکہ جانور کا خنثی ہونا ایسا عیب ہے جو قربانی کی صحت میں مانع ہے ۔اسلئے ایسے جانوی کی قربانی کرو جس میں کوئ عیب نہ ہو ۔
در مختار وشامی،۹: ۴۷۰، مطبوعہ: مکتبہ زکریا دیوبند،
واللہ اعلم بالصواب دارالافتاء مرکز اہلسنۃ واجماعۃ
سرگودھا پاکستان
26اگست 2020