QuestionsCategory: قرآن وتفسیردیگر آسمانی کتب
معاذ بن خورشید asked 6 years ago

قرآن کے علاوہ دوسری آسمانی کتابوں پر ایمان لانا بھی ضروری ہے ؟ دلائل کی روشنی میں جواب عنایت فرما دیں

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 6 years ago

آسمانی کتابیں چار ہیں: تورات، انجیل، زبور اور قرآن کریم۔ ان تمام کتابوں پر ایمان لانا ضروری ہے اس کے بغیر بندہ مسلمان نہیں ہوسکتا۔ تاہم عمل صرف قرآن کریم پر ہوگا۔ اسلام کے آنے کے بعد سابقہ تمام کتابیں اور شریعتیں منسوخ ہوگئی ہیں۔