QuestionsCategory: بچوں کے اسلامی نامبچے کا نام”Arish”رکھنا کیسا ہے
Ghulam sarwar asked 5 years ago

Arish name rakhna thek hai ya ni,or kia ye Islamic name hai,or is Ka matlab kia hai?

Arish نام رکھنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ کیا یہ اسلامی نام ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟

1 Answers
Molana Abid Jamshaid Staff answered 5 years ago

آپ نے انگریزی رسم الخط میں لفظ Arish لکھا ہے۔ اس کا اردو میں دو طرح تلفظ کیا جاسکتا ہے۔ عرش اور عریش۔ عرش کے معنی ہیں: ملک، بادشاہت، تخت سلطنت۔ عریش کے معنی: پر، سایہ دار چیز، شامیانہ وغیرہ یہ دونوں نام مناسب نہیں۔ بہتر ہے کہ انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں پر بچوں کا نام رکھا جائے۔