جی میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہمبستری کے لیے بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے۔
کچھ علما کہتے ہیں کہ بیوی سے محبت سے پیش آو تو اجازت لینا بھی تو پیار ہی ہے۔ اور کچھ علما کہتے ہیں کہ بیوی انکار نہیں کر سکتی اگرچہ وہ تندور میں روٹیاں لگا رہی ہو۔
اب اس ضمن میں مرد کیا کرے۔
جب بیوی انکار کر دے تو میرا موڈ حراب ہو جاتاہے۔ اس سے بات تک کرنے کو دل نہیں کرتا۔ اور یہ بھی درست نہیں لڑائی جھگڑا کرنا۔ شیطان اور نفس تو یہی چاہتے ہیں۔
برائے مہربانی اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
جزاک اللہ خیر۔
Please login or Register to submit your answer