QuestionsCategory: متفرق سوالاتنعت خوانی کے بارے میں اشکال
اسامہ مفتی asked 5 years ago

کیا نعت خواں پر نعت خوانی کرتے ہوئے پیسے پھیکنا یا رکھنا جائز ہے؟اگر غلط ہے تو اسکی دلیل کیا ہے، کیونکہ میں نے خود حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی صاحب کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

1 Answers
Mufti Shahid Iqbal answered 5 years ago

جواب
نعت خوانی کے موقعہ پر پیسے نچھاور کرنے میں کنجائش ہے جیساکہ حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ جب قصیدہ پڑھا تھا  جس کو  قصیدہ بردہ کہتے ہیں تو اس وقت جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر مبارک  ان پر نچھاور کی تھے
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
5فروری2019