QuestionsCategory: متفرق سوالاتسینہ کے بال نکالنا
Yaser Arfat asked 5 years ago

سینے کے بال نکالنا کیسا ہے؟

برائے مہربانی اس بارے میں راہنمائی فرمائیں۔

1 Answers
Mufti Mahtab Hussain Staff answered 5 years ago

الجواب ومنہ الصدق والصواب
جن لوگوں کے بدن پر بہت زیادہ بال ہوں ، ان کے لئے بدن کے بالوں کو صاف کرنے کی اجازت ہے بلا ضرورت خلاف ادب ہے اور ضرورۃً جائز ہے۔
وفي حلق شعر الصدر، والظہر ترک الأدب۔ (شامي، کتاب الحظر والإباحۃ، باب الإستبراء وغیرہ) فقط واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان
23 جون 2019 بمطابق 19 شوال 1440ھ