QuestionsCategory: متفرق سوالاتسوالات کے متعلق اگاہی
عبید asked 5 years ago

ہمیں کیسے معلوم ھوگا کہ آپ تک سوالات پہنچ گئے ھیں؟

1 Answers
Mufti Mahtab Hussain Staff answered 5 years ago

آپ کے سوالات ہمیں موصول ہو رہے ہیں سوال کرنے کے دو تین دن بعد آپ ہماری ویب سائٹ دیکھتے رہیں ان شاء اللہ وہاں سوال جواب کے ساتھ موجود ہو گا۔
والسلام