QuestionsCategory: متفرق سوالاتروڈ بننے کی وجہ سے قبروں کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا حکم
salman asked 4 years ago

کیا فرماتے ہیں ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ایک روڈ بنایا جا رہا ہے ،اور یہ روڈ قبرستان کے پاس سے گزرے گا ،جس کی وجہ سے دو قبریں ایسی ہیں جو روڈ کے احاطے میں آتی ہیں،ان میں سے ایک قبر چھ سال اور ایک قبر دس سال پرانی ہے۔ تو کیا ان قبور کو دوسری جگہ منتقل کرنا جائز ہے؟