QuestionsCategory: متفرق سوالاتداڈھی کے متعلق
Rohail asked 5 years ago

اگر کسی آدمی کی داڈھی بھی ہو اور وہ گناہ بھی کرتا رہے مثلاً . زنا

تو اس کو دگنا گناہ ملے گا یا نہیں۔

1 Answers
Mufti Kefayat-Ullah answered 5 years ago

۔
جواب:
واضح رہےکہ داڑھی  ایک مستقل حکم شرعی ہے اس کا گناہ کی زیادتی یاکمی میں کوئی دخل نہیں ہے،جیساکہ نمازی آدمی اگرگناہ کرلےتواس کونمازی ہونےکی وجہ سےگناہ دگنانہیں ہوتا،ہاں یہ بات ضرور ہےکہ اس کی وجہ سے آدمی بہت سےگناہوں سےبچ جاتاہے۔فقط واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
مرکزاھل السنۃوالجماعۃ
سرگودھا پاکستان
17/11/2018