QuestionsCategory: متفرق سوالاتحرمت مصاہرت
نصیب asked 5 years ago

حرمت مصاہرت ثابت ہونے کے بعد بیوی کے ساتھ صرف بات کرنا جائز ہے یا نہیں

1 Answers
Mufti Shahid Iqbal answered 5 years ago

جواب
حرمت مصاہرت ثابت ہونے کےبعد عورت اس پرہمیشہ کے لیے حرام ہو گی اب اس عورت سے کسی قسم کا تعلق رکھنا اور گفتگو کرنا جا ِئز نہیں۔

دارالافتاء

مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھاپاکستان

15 ستمبر2019