QuestionsCategory: متفرق سوالاتبہشتی زیور میں ذات پات
Imran Habib asked 5 years ago

سوال یہ ہے کی حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب میں شادی کے حوالے سے سید پٹھان انصاری میں میل بیمیل ذات کا ذکر ہے ، جبکہ اسلام میں ذات کا تصور نہیں، پھر اس چیز کو کیسے صحیح مانا جائے اور مخالف اسکو پوچھے تو کیا کہا جائے کیسے دفع کیا جائے شریعت کی روشنی میں اس کا جواب دیں۔